يَتَخَٰفَتُونَ بَيْنَهُمْ إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا عَشْرًا ١٠٣
Yatakhaafatoona bainahum il labistum illaa `ashraa
ترجمہ (جالندھری)
(تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَتَخَافَتُونَ﴾ يتسارُّون ﴿بَيْنَهُمْ﴾ ويتكلَّمون خفيةً؛ لهولِ ذلك اليوم قائلين: ﴿إِن لَّبِثْتُمْ﴾ في الدنيا ﴿إِلاَّ عَشْرًا﴾ من الليالي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے۱ ہوں گے کہ ہم تو (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے.
حواشی
(1) شدت ہول اور دہشت کی وجہ سے ایک دوسرے سے چپکے چپکے باتیں کریں گے۔