Fa akalaa minhaa fabadat lahumaa saw aatuhumaa wa tafiqaa yakhsifaani `alaihimaa minw waraqil jannah; wa `asaaa Aadamu Rabbahoo faghawaa
ترجمہ (جالندھری)
تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں اور وہ اپنے (بدنوں) پر بہشت کے پتّے چپکانے لگے۔ اور آدم نے اپنے پروردگار کے حکم خلاف کیا تو (وہ اپنے مطلوب سے) بےراہ ہو گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَكَلاَ﴾ يعني: آدمَ وحوَّاء ﴿مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْآتُهُمَا﴾ أي: عوراتُهما ﴿وَطَفِقَا﴾ جَعَلا ﴿يَخْصِفَانِ﴾ يُلْصِقان ﴿عَلَيْهِمَا مِن وَرَقِ الْجَنَّةِ﴾ ويضمَّانِ شيئًا إلى شيء يستترانِ بالورق، وهو ورقُ التين ﴿وَعَصَى آدَمُ رَبَّهُ﴾ بأكلِ الشجرةِ ﴿فَغَوَى﴾ أي: ضلَّ عن المطلوبِ منه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
چنانچہ ان دونوں نے اس درخت سے کچھ کھا لیا پس ان کے ستر کھل گئے اور بہشت کے پتے اپنے اوپر ٹانکنے لگے۔ آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب کی نافرمانی کی، پس بہک گیا.۱
حواشی
(1) یعنی درخت کا پھل کھا کر نافرمانی کی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مطلوب یا راہ راست سے بہک گئے۔