Waamur ahlaka bis Salaati wastabir `alaihaa la nas`aluka rizqaa; nahnu narzuquk; wal `aaqibatu littaqwaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرو اور اس پر قائم رہو۔ ہم تم سے روزی کے خواستگار نہیں۔ بلکہ تمہیں ہم روزی دیتے ہیں اور (نیک) انجام (اہل) تقویٰ کا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأْمُرْ أَهْلَكَ﴾ أي: أهلَ بيتكَ ﴿بِالصَّلاَةِ﴾ مع ائتماركَ بها ﴿وَاصْطَبِرْ﴾ أنت وهم ﴿عَلَيْهَا﴾ على الإتيانِ بها؛ فإنها تَنْهى عن الفحشاءِ والمُنكر ﴿لاَ نَسْأَلُكَ رِزْقًا﴾ لا نُكلِّفُك رزقَ نفسِكَ ولا غيرِك ﴿نَّحْنُ نَرْزُقُكَ﴾ وإيَّاهم ﴿وَالْعَاقِبَةُ﴾ المحمودةُ ﴿لِلتَّقْوَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے گھرانے کے لوگوں پرنماز کی تاکید رکھ اور خود بھی اس پر جما ره۱ ، ہم تجھ سے روزی نہیں مانگتے، بلکہ ہم خود تجھے روزی دیتے ہیں، آخر میں بول باﻻ پرہیزگاری ہی کا ہے.
حواشی
(1) اس خطاب میں ساری امت نبی (صلى الله عليه وسلم) کے تابع ہے۔
یعنی مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ خود بھی نماز کی پا بندی کرے اور اپنے گھر والوں کو بھی نماز کی تاکید کرتا رہے۔