قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ ۖ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الْأُولَىٰ ٢١
Qaala khuzhaa wa laa ta khaf sanu`eeduhaa seeratahal oolaa
ترجمہ (جالندھری)
خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ تعالى: ﴿خُذْهَا﴾ بيمينكَ ﴿وَلاَ تَخَفْ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الأُولَى﴾ أي: سنردُّها عصا كما كانت، وأَرى ذلك موسى عند المخاطبةِ؛ لئلَّا يجزَعَ إذا انقلبتْ حيةً لدى فرعون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرمایا بے خوف ہو کر اسے پکڑ لے، ہم اسے اسی پہلی سی صورت میں دوباره ﻻ دیں گے.۱
حواشی
(1) یہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو معجزہ عطا کیا گیا جو عصائے موسیٰ (عليه السلام) کے نام سے مشہور ہے۔