اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ٢٤
Izhab ilaa Fir`awna innahoo taghaa
ترجمہ (جالندھری)
تم فرعون کے پاس جاؤ (کہ) وہ سرکش ہو رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى﴾ ترفَّع وعلا، وتجاوَزَ الحدَّ في الكفر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے.۱
حواشی
(1) فرعون کا ذکر اس لئے کیا کہ اس نے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا اور اس پر طرح طرح کے ظلم روا رکھتا تھا۔
علاوہ ازیں اس کی سرکشی و طغیانی بھی بہت بڑھ گئی تھی حتٰی کہ وہ دعویٰ کرنے لگا تھا «اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى» (النازعات : 24) «”یں تمہارا بلند تر رب ہوں“۔