فَقُولَا لَهُۥ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ ٤٤
Faqoolaa lahoo qawlal laiyinal la allahoo yatazakkkaru `aw yakhshaa
ترجمہ (جالندھری)
اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقُولاَ لَهُ قَوْلاً لَّيِّنًا﴾ سهلًا؛ أي: ارفقا به، ولا تُعنِّفاه ﴿لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ﴾ يتَّعظُ ﴿أَوْ يَخْشَى﴾ اللهَ، فيُسلِم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسے نرمی۱ سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے.
حواشی
(1) یہ وصف بھی داعیان کے لئے بہت ضروری ہے۔
کیونکہ سختی سے لوگ بدکتے ہیں اور دور بھاگتے ہیں اور نرمی سے قریب آتے ہیں اور متاثر ہوتے ہیں اگر وہ ہدایت قبول کرنے والے ہوتے ہیں۔