قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۵ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الرَّحْمَٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ ٥

Ar-Rahmaanu `alal `Arshis tawaa

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی خدائے) رحمٰن جس نےعرش پر قرار پکڑا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى﴾ استواءً يليقُ بعظمتِه بلا تكييفٍ ولا تمثيل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے.۱

حواشی

  1. (1) بغیر کسی حد بندی اور کیفیت بیان کرنے کے، جس طرح کہ اس کی شان کے لائق ہے یعنی اللہ تعالٰی عرش پر قائم ہے، لیکن کس طرح اور کیسے؟ یہ کیفیت کسی کو معلوم نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ