قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ مِنْهَا خَلَقْنَٰكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ ٥٥

Minhaa khalaqnaakum wa feehaa nu`eedukum wa minhaa nukhrijukum taaratan ukhraa

ترجمہ (جالندھری)

اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم عرَّفَهم أن الأرضَ أصلُهم ومصيرُهم، فقال: ﴿مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ﴾ لأنكم من آدمَ، وآدمُ من التُّراب ﴿وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ﴾ مقبورينَ بعد الموت ﴿وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ﴾ عند البعثِ ﴿تَارَةً أُخْرَى﴾ كما أخرجناكم عند ابتداءِ خلقِكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوباره تم سب۱ کو نکال کھڑا کریں گے.

حواشی

  1. (1) بعض روایات میں دفنانے کے بعد تین مٹھیاں (یا بکے) مٹی ڈالتے وقت اس آیت کا پڑھنا نبی (صلى الله عليه وسلم) سے منقول ہے، لیکن سنداً یہ روایات ضعیف ہیں۔
    تاہم آیت کے بغیر تین لپیں ڈالنے والی روایت، جو ابن ماجہ میں ہے، صحیح ہے، اس لئے دفنانے کے بعد دونوں ہاتھوں سے تین تین مرتبہ مٹی ڈالنے کو علماء نے مستحب قرارا دیا ہے۔
    ملاحظہ ہو کتاب الجنائر صفحہ 152۔
    وارواء الغلیل، نمبر، 251، ج3۔
    ص200، ( كلاهما للألباني )

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ