فَتَنَٰزَعُوٓا۟ أَمْرَهُم بَيْنَهُمْ وَأَسَرُّوا۟ النَّجْوَىٰ ٦٢
Fatanaaza`ooo amrahum bainahum wa asarrun najwaa
ترجمہ (جالندھری)
تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَنَازَعُوا أَمْرَهُم بَيْنَهُمْ﴾ يعني: السَّحرة، تناظَروا في أمرِ موسى، وقالوا: إنْ كان ساحرًا، سنغلِبُه، وإن كان ما يأتي به من السماء، فله أمرُه ﴿وَأَسَرُّوا النَّجْوَى﴾ أخفَوا كلامَهم من فرعون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھﭗ کر چپکے چپکے مشوره کرنے لگے.۱
حواشی
(1) حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے وعظ سے ان میں باہم کچھ اختلاف ہوا اور بعض چپکے چپکے کہنے لگے کہ یہ واقعی اللہ کا نبی ہی نہ ہو، اس کی گفتگو تو جادو گروں والی نہیں پیغمبرانہ لگتی ہے۔
بعض نے اس کے برعکس رائے کا اظہار کیا۔