قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۷ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُۥ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى ٧

Wa in tajhar bilqawli fainnahoo ya`lamus sirra wa akhfaa

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ﴾ ترفَعْ صوتَك به ﴿فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ﴾ ما أسرَّه الرجلُ إلى غيرِه ﴿وَأَخْفَى﴾ هو ما أسرَّ في نفسه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر تو اونچی بات کہے تو وه تو ہر ایک پوشیده، بلکہ پوشیده سے پوشیده تر چیز کو بھی بخوبی جانتا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ کا ذکر یا اس سے دعا اونچی آواز میں کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
    اس لئے کہ وہ پوشیدہ سے پوشیدہ تر بات کو بھی جانتا ہے یا أَخْفَىٰ کے معنی ہیں کہ اللہ تو ان باتوں کو بھی جانتا ہے جن کو اس نے تقدیر میں لکھ دیا اور ابھی تک لوگوں سے مخفی رکھا ہے۔
    یعنی قیامت تک وقوع پذیر ہونے والے واقعات کا اسے علم ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ