قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ طٰہٰ

سورۃ طٰہٰ آیت ۸ کی تفسیر

Surah Taha Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ لَهُ الْأَسْمَآءُ الْحُسْنَىٰ ٨

Allaahu laaa ilasha illaa Huwa lahul Asmaaa`ul Husnaa

ترجمہ (جالندھری)

(وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اس کے (سب) نام اچھے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ﴾ وَحَّدَ نفسَه سبحانه ﴿لَهُ الأَسْمَاء الْحُسْنَى﴾ أي: له كلُّ اسمٍ حسن، وضابطُه: أنه كلُّ اسمٍ دالٍّ على صفةِ كمال عظيمة، وبذلك كانت حُسنى لا نقصَ فيها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی معبود وہی ہے جو مذکورہ صفات سے متصف ہے اور بہترین نام بھی اسی کے ہیں جن سے اس کو پکارا جاتا ہے۔
    نہ معبود اس کے سوا کوئی اور ہے اور نہ اس کے اسمائے حسنٰی ہی کسی کے ہیں۔
    پس اسی کی صحیح معرفت حاصل کر کے اُسی سے ڈرایا جائے، اسی سے محبت رکھی جائے، اسی پر ایمان لایا جائے اور اسی کی اطاعت کی جائے۔
    تاکہ انسان جب اس کی بارگاہ میں واپس جائے تو وہاں شرمسار نہ ہو بلکہ اس کی رحمت و مغفرت سے شاد کام اور اس کی رضا سے سعادت مند ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ