Qaala fa innaa qad fatannaa qawmaka mim ba`dika wa adallahumus Saamiriyy
ترجمہ (جالندھری)
فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِن بَعْدِكَ﴾ أي: ابتلَينا الذين خلَّفتَهُم مع هارونَ، فافتتَنوا بالعِجْل ﴿وَأَضَلَّهُمُ السَّامِرِي﴾ بصياغتِهِ لهم، أسنَدَ إضلالَهم إليه؛ لأنه كان سببَ ذلك، وكان منافقًا من طائفةٍ من بني إسرائيل يقال لها: السَّامرة، أظهَروا الإسلامَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرمایا! ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے.۱
حواشی
(1) حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے بعد سامری نامی شخص نے بنی اسرائیل کو بچھڑا پوجنے پر لگا دیا، جس کی اطلاع اللہ تعالٰی نے طور پر موسیٰ (عليه السلام) کو دی کہ سامری نے تیری قوم کو گمراہ کر دیا ہے، فتنے میں ڈالنے کی نسبت اللہ نے اپنی طرف باحیثیت خالق کے کی ہے، ورنہ اس گمراہی کا سبب تو سامری ہی تھا۔
جیسا کہ أَضَلَّهُمُ السَّامِرِيُّ سے واضح ہے۔