Qaaloo maaa akhlafnaa maw`idaka bimalkinna wa laakinna hummilnaaa awzaaram min zeenatil qawmi faqazafnaahaa fakazaalika alqas Saamiriyy
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے اختیار سے تم سے وعدہ خلاف نہیں کیا۔ بلکہ ہم لوگوں کے زیوروں کا بوجھ اٹھائے ہوئے تھے۔ پھر ہم نے اس کو (آگ میں) ڈال دیا اور اسی طرح سامری نے ڈال دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا مَا أَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا﴾ أي: باختيارِنا ﴿وَلَكِنَّا حُمِّلْنَا﴾ أي: حَمَّلَنا غيرُنا ﴿أَوْزَارًا﴾ أثقالًا ﴿مِّن زِينَةِ الْقَوْمِ﴾ من حليِّ قومِ فرعون ﴿فَقَذَفْنَاهَا﴾ أي: طرَحْنا الحليَّ في حُفيرةٍ للتخلُّص منها ﴿فَكَذَلِكَ﴾ أي: إلقاءً مثلَ إلقائهم ﴿أَلْقَى السَّامِرِي﴾ ما معه من الحليِّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنےاختیار سے آپ کے ساتھ وعدے کا خلاف نہیں کیا۱ ۔ بلکہ ہم پر زیورات قوم کے جو بوجھ ﻻد دیے گئے تھے انہیں ہم نے ڈال دیا، اور اسی طرح سامری نے بھی ڈال دیئے.
حواشی
(1) یعنی ہم نے اپنے اختیار سے یہ کام نہیں کیا بلکہ غلطی ہم سے اضطراری طور پر ہوگئی، آگے اس کی وجہ بیان کی۔