Wa maa tashaaa`oona illaaa ai yashaaa `al laahu Rabbul `Aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولما نزلت هذه الآية، قال المشركون: الأمرُ إلينا، إن شئنا استقمنا، وإن شئنا لم نستقم، فنزل: ﴿وَمَا تَشَاؤُونَ﴾ الاستقامةَ ﴿إِلاَّ أَن يَشَاء اللَّهُ﴾ أي: أنَّ فعلَ الإنسان يكونُ بمشيئته التامةِ بلا إكراه، لكن هذه المشيئةُ مقترنةٌ بمشيئة الله ﴿رَبُّ الْعَالَمِين﴾ مالكُ الخلائق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.۱
حواشی
(1) یعنی تمہاری چاہت ، اللہ کی توفیق پر منحصر ہے، جب تک تمہاری چاہت کے ساتھ اللہ کی مشیت اور اس کی توفیق بھی شامل نہیں ہوگی، اس وقت تک تم سیدھا راستہ بھی اختیار نہیں کر سکتے۔
یہ وہی مضمون ہے جو إِنَّكَ لا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ (القصص :وغیرہ آیات میں بیان ہوا ہے۔