Laa yazaalu bunyaanu humul lazee banaw reebatan fee quloobihim illaaa an taqatta`a quloobuhum; wal laahu `Aleemun Hakeem
ترجمہ (جالندھری)
یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں (موجب) خلجان رہے گی (اور ان کو متردد رکھے گی) مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ يَزَالُ بُنْيَانُهُمُ﴾ يعني: المنافقينَ البانينَ للمسجدِ، ومَنْ شاركَهم في غرضِهم.
وقولُه: ﴿الَّذِي بَنَوْاْ﴾ تأكيدٌ؛ دفعاً لوهم مَنْ يتوَّهم أنهم لم يبنوا حقيقةً، وإنما دبَّروا أمراً ﴿رِيبَةً﴾ شَكًّا ونِفاقًا ﴿فِي قُلُوبِهِمْ﴾ يحسبون أنهم كانوا في بنائِه مُحسنينَ، ولمَّا هدمَهُ صلى الله عليه وسلم ، ازدادوا تصميمًا على النفاقِ ﴿إِلاَّ أَن تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ﴾ أي: لا تُفارقُهم الرِّيبةُ حتى تَتَقَطَّعَ قلوبُهم، بحيثُ لا يبقى لها قابليةُ الإدراكِ ﴿وَاللّهُ عَلِيمٌ﴾ بنيَّتِهم ﴿حَكِيم﴾ فيما أَمَرَ مِنْ هدمِ بنائهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کی یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں شک کی بنیاد پر (کانٹا بن کر) کھٹکتی رہے گی، ہاں مگر ان کے دل ہی اگر پاش پاش ہوجائیں۱ تو خیر، اور اللہ تعالیٰ بڑا علم واﻻ بڑی حکمت واﻻ ہے۔
حواشی
(1) دل پاش پاش ہو جائیں، کا مطلب موت سے ہمکنار ہونا ہے۔
یعنی موت تک یہ عمارت ان کے دلوں میں مزید شک و نفاق پیدا کرنے کا ذریعہ بنی رہے گی، جس طرح کہ بچھڑے کے پجاریوں میں بچھڑے کی محبت رچ بس گئی تھی۔