Awalaa yarawna annahum yuftanoona fee kulli `aamim marratan aw marrataini summa laa yatooboona wa laa hum yazzakkkaroon
ترجمہ (جالندھری)
کیا یہ دیکھتے نہیں کہ یہ ہر سال ایک یا دو بار بلا میں پھنسا دیئے جاتے ہیں پھر بھی توبہ نہیں کرتے اور نہ نصیحت پکڑتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوَلاَ يَرَوْنَ﴾ يعني: المنافقين ﴿أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ﴾ يُبْتَلَون ﴿فِي كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ﴾ بالمرضِ وغيرِه ﴿ثُمَّ لاَ يَتُوبُونَ﴾ من نفاقِهم ﴿وَلاَ هُمْ يَذَّكَّرُون﴾ يَتَّعِظون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں۱ پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں۔
حواشی
(1) يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں آزمائے جاتے ہیں۔
آفت سے مراد یا تو آسمانی آفات ہیں مثلًا قحط سالی وغیرہ (مگر یہ بعید ہے) یا جسمانی بیماریاں اور تکالیف ہیں یا غزوات ہیں جن میں شرکت کے موقع پر ان کی آزمائش ہوتی تھی۔
سیاق کلام کے اعتبار سے یہ مفہوم زیادہ صحیح ہے۔