قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۱۲۹ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 129 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِن تَوَلَّوْا۟ فَقُلْ حَسْبِىَ اللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ١٢٩

Fa in tawallaw faqul lhasbiyal laahu laaa ilaaha illaa Huwa `alaihi tawakkkaltu wa Huwa Rabbul `Arshil `Azeem

ترجمہ (جالندھری)

پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں (اور نہ مانیں) تو کہہ دو کہ خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِن تَوَلَّوْاْ﴾ أعرَضوا عن الإيمانِ ﴿فَقُلْ حَسْبِيَ اللّهُ﴾ كافيَّ وناصرِي ﴿لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ﴾ واعتمدْتُ، فلا أرجو غيرَه ﴿وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم﴾ وخُصَّ العرشُ بالذِّكرِ؛ إذْ هو أعظمُ المخلوقاتِ، فيدخُلُ فيه ما دونَهُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اگر رو گردانی کریں۱ تو آپ کہہ دیجیئے کہ میرے لیے اللہ کافی ہے<br>۲، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وه بڑے عرش کا مالک ہے۔<br>۳

حواشی

(1) یعنی آپ کی لائی ہوئی شریعت اور دین رحمت سے۔
(2) جو کفر و اعراض کرنے والوں کے مکرو کید سے مجھے بچا لے گا۔
(3) حضرت ابو الدردا(رضي الله عنه) فرماتے ہیں کہ جو شخص یہ آیت حَسْبِیَ اللّٰہُ (الآیۃَ) صبح اور شام سات سات مرتبہ پڑھ لے گا، اللہ تعالٰی اس کے ہموم (فکر ومشکلات) کو کافی ہو جائے گا۔ (سنن ابی داود۔ نمبر 5081)
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ