الٓر ۚ تِلْكَ ءَايَٰتُ الْكِتَٰبِ الْحَكِيمِ ١
Alif-Laaam-Raa; tilka Aayaatul Kitaabil Hakeem
ترجمہ (جالندھری)
آلرا ۔ یہ بڑی دانائی کی کتاب کی آیتیں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ﴾ اسمُ إشارة، والمشارُ إليه آياتُ القرآن، ويندرجُ فيها آياتُ السورة التي معنا القرآنِ ﴿الْحَكِيم﴾ المشتملِ على الحكمة والأحكام، وقيل: المُحكَم الذي لم يُنسخ منه شيء بكتابٍ آخر بعده.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
الرٰ۔ یہ پرحکمت کتاب کی آیتیں ہیں۔۱
حواشی
(1) اَلْحَکِیْمِ، کتاب یعنی قرآن مجید کی صفت ہے۔
اس کے ایک تو وہی معنی ہیں جو ترجمے میں اختیار کئے گئے ہیں۔
اس کے اور بھی کئی معنی کئے گئے ہیں مثلاً اَلْمُحْکَمْ، یعنی حلال و حرام اور حدود و احکام میں محکم (مضبوط) ہے۔
حکیم بمعنی حاکم۔
یعنی اختلافات میں لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والی کتاب۔
(البقرۃ : 23)، یعنی اللہ تعالٰی نے اس میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلے کئے ہیں۔