وَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ إِنَّهُمْ لَمِنكُمْ وَمَا هُم مِّنكُمْ وَلَٰكِنَّهُمْ قَوْمٌ يَفْرَقُونَ ٥٦
Wa yahlifoona billaahi innnahum laminkum wa maa hum minkum wa laakinnahum qawmuny yafraqoon
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ ہو تم میں سے نہیں ہیں۔ اصل یہ ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَحْلِفُونَ بِاللّهِ إِنَّهُمْ لَمِنكُمْ﴾ على دينِكم ﴿وَمَا هُم مِّنكُمْ﴾ لكفرِ قلوبِهم ﴿وَلَـكِنَّهُمْ قَوْمٌ يَفْرَقُون﴾ يفزَعون أنْ تفعلوا بهم ما تفعلونَ بالمشركين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اللہ کی قسم کھا کھا کر کہتے ہیں کہ یہ تمہاری جماعت کے لوگ ہیں، حاﻻنکہ وه دراصل تمہارے نہیں بات صرف اتنی ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں۔۱
حواشی
(1) اس ڈر اور خوف کی وجہ سے جھوٹی قسمیں کھا کر یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہم بھی تم میں سے ہی ہیں۔