قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التوبہ

سورۃ التوبہ آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Tauba Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَوْ يَجِدُونَ مَلْجَـًٔا أَوْ مَغَٰرَٰتٍ أَوْ مُدَّخَلًا لَّوَلَّوْا۟ إِلَيْهِ وَهُمْ يَجْمَحُونَ ٥٧

Law yajidoona malja`an aw maghaaraatin aw mudda khalal lawallaw ilaihi wa hum yajmahoon

ترجمہ (جالندھری)

اگر ان کی کوئی بچاؤ کی جگہ (جیسے قلعہ) یا غار ومغاک یا (زمین کے اندر) گھسنے کی جگہ مل جائے تو اسی طرف رسیاں تڑاتے ہوئے بھاگ جائیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَوْ يَجِدُونَ مَلْجَأً﴾ مكانًا يتحَصَّنون فيه ﴿أَوْ مَغَارَاتٍ﴾ وهي الغارُ يَغُورون فيه ﴿أَوْ مُدَّخَلاً﴾ سَرَبًا تحتَ الأرضِ يدخُلون فيه ﴿لَّوَلَّوْاْ إِلَيْهِ﴾ هَرَبًا منكم ﴿وَهُمْ يَجْمَحُون﴾ أي: يسرعون أشدَّ الإسراع؛ من: جَمَحَ الفرسُ براكبه: إذا لم يرده اللِّجام، واستعصى عليه حتى غَلَبه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر یہ کوئی بچاؤ کی جگہ یا کوئی غار یا کوئی بھی سر گھسانے کی جگہ پالیں تو ابھی اس طرح لگام توڑ کر الٹے بھاگ چھوٹیں۔۱

حواشی

  1. (1) یعنی نہایت تیزی سے دوڑ کر وہ پناہ گاہوں میں چلے جائیں، اس لئے کہ تم سے ان کا جتنا کچھ بھی تعلق ہے، وہ محبت و خلوص پر نہیں، عناد، نفرت اور کراہت پر ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ