أَمْ تَسْـَٔلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ ٤٠
Am tas`aluhum ajran fahum mim maghramim musqaloon
ترجمہ (جالندھری)
(اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا﴾ على الإنذارِ ﴿فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ﴾ أي: غُرم، فهم بذلك ﴿مُّثْقَلُون﴾ فلا يُسلِمون؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تو ان سے کوئی اجرت طلب کرتا ہے کہ یہ اس کے تاوان سے بوجھل ہو رہے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی اس کی ادائیگی ان کے لیے مشکل ہو۔