سُورَةُ الطور
سورۃ الطور
Surah Tur
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
- ۱ (کوہ) طور کی قسم
- ۲ اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے
- ۳ کشادہ اوراق میں
- ۴ اور آباد گھر کی
- ۵ اور اونچی چھت کی
- ۶ اور ابلتے ہوئے دریا کی
- ۷ کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
- ۸ (اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
- ۹ جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر
- ۱۰ اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر
- ۱۱ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
- ۱۲ جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
- ۱۳ جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
- ۱۴ یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
- ۱۵ تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
- ۱۶ اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام…
- ۱۷ جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے
- ۱۸ جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان…
- ۱۹ اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
- ۲۰ تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی…
- ۲۱ اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے…
- ۲۲ اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو…
- ۲۳ وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ…
- ۲۴ اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس…
- ۲۵ اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
- ۲۶ کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے
- ۲۷ تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
- ۲۸ اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان…
- ۲۹ تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن…
- ۳۰ کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے…
- ۳۱ کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
- ۳۲ کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر
- ۳۳ کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ…
- ۳۴ اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
- ۳۵ کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں)…
- ۳۶ یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں…
- ۳۷ کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
- ۳۸ یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے…
- ۳۹ کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے
- ۴۰ (اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ…
- ۴۱ یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
- ۴۲ کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
- ۴۳ کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے…
- ۴۴ اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ…
- ۴۵ پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں…
- ۴۶ جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں…
- ۴۷ اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر…
- ۴۸ اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں…
- ۴۹ اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس…