وَالطُّورِ ١
Wat-Toor
ترجمہ (جالندھری)
(کوہ) طور کی قسم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالطُّور﴾ هو الجبلُ، والمراد: الذي كلَّم اللهُ عليه موسى عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے طور کی.۱
حواشی
(1) طُورٌ وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) اللہ سے ہم کلام ہوئے۔
اسے طور سینا، بھی کہا جاتا ہے۔
اللہ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔