وَكِتَٰبٍ مَّسْطُورٍ ٢
Wa kitaabim mastoor
ترجمہ (جالندھری)
اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكِتَابٍ﴾ هو ما كتبهُ الله لموسى من التوراةِ ﴿مَّسْطُور﴾ مكتوبٍ.
يحتملُ أن المرادَ به اللوحُ المحفوظ، ويحتملُ أن المرادَ به القرآنُ الكريم
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور لکھی ہوئی کتاب کی.۱
حواشی
(1) مَسْطُورٍ کے معنی ہیں۔
مکتوب، لکھی ہوئی چیز۔
اس کا مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں۔
قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔