فِى رَقٍّ مَّنشُورٍ ٣
Fee raqqim manshoor
ترجمہ (جالندھری)
کشادہ اوراق میں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِي رَقٍّ﴾ جلدٍ ﴿مَّنشُور﴾ مبسوطٍ، وهو خلافُ المطويِّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.۱
حواشی
(1) یہ متعلق ہےمَسْطُورٍ کے۔
رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔
مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔