قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۴ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ ٤

Wal baitil ma`moor

ترجمہ (جالندھری)

اور آباد گھر کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالْبَيْتِ الْمَعْمُور﴾ هو بيتٌ في السماء السابعة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اورآباد گھر کی.۱

حواشی

  1. (1) یہ بیعت معمور، ساتویں آسمان پر وہ عبادت خانہ ہے جس میں فرشتے عبادت کرتےہیں۔
    یہ عبادت خانہ فرشتوں سے اس طرح بھرا ہوتا ہے کہ روزانہ اس میں ستر ہزار فرشتے عبادت کے لیے آتےہیں جن کی پھر دوبارہ قیامت تک باری نہیں آتی۔
    جیسا کہ احادیث معراج میں بیان کیا گیا ہے۔
    بعض بیت معمور سے مراد خانہ کعبہ لیتے ہیں، جو عبادت کےلئے آنے والے انسانوں سے ہر وقت بھرا رہتا ہے۔
    معمور کے معنی ہی آباد اور بھرے ہوئے کے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ