وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ ٥
Wassaqfil marfoo
ترجمہ (جالندھری)
اور اونچی چھت کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوع﴾ هو السماءُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اونچی چھت کی.۱
حواشی
(1) اس سے مراد آسمان ہے جو زمین کے لیے بمنزلۂ چھت کے ہے۔
قرآن نے دوسرےمقام پر اسے (محفوظ چھت) کہا ہے۔
«وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَحْفُوظًا وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ» (سورة الأنبياء:32) بعض نے اس سے عرش مراد لیا ہے جو تمام مخلوقات کے لیے چھت ہے۔