قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۶ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ ٦

Wal bahril masjoor

ترجمہ (جالندھری)

اور ابلتے ہوئے دریا کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالْبَحْرِ الْمَسْجُور﴾ المملوء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی.۱

حواشی

  1. (1) مسجور کے معنی ہیں، بھڑکے ہوئے۔
    بعض کہتے ہیں، اس سے وہ پانی مراد ہے جو زیر عرش ہے جس سے قیامت والے دن بارش نازل ہو گی، اس سے مردہ جسم زندہ ہوجائیں گے۔
    بعض کہتے ہیں اس سے مراد سمندر ہیں، ان میں سے قیامت والے دن آگ بھڑک اٹھے گی۔
    جیسے فرمایا: «وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ» (التكوير :

  2. ”اور جب سمندر بھڑکا دیئے جائیں گے“۔
    امام شوکانی نے اسی مفہوم کو اولیٰ قرار دیا ہے اور بعض نے مَسْجُورٌ کے معنی مَمْلُوءٌ (بھرے ہوئے) کےلیے ہیں یعنی فی الحال سمندروں میں آگ تو نہیں ہے، البتہ وہ پانی سے بھرے ہوئےہیں، امام طبری نے اس قول کو اختیار کیا ہے۔
    اس کے اور بھی کئی معنی بیان کیے گئے ہیں۔
    (دیکھئے تفسیر ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ