أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَٰمُهُم بِهَٰذَآ ۚ أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ٣٢
Am taamuruhum ahlaamuhum bihaazaaa am hum qawmun taaghoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلاَمُهُم﴾ عقولُهم ﴿بِهَذَا﴾ القولِ المتناقضِ، وهو قولُهم له صلى الله عليه وسلم : ساحرٌ، كاهنٌ، شاعر ﴿أَمْ هُمْ﴾ بل هم ﴿قَوْمٌ طَاغُون﴾ مجاوِزون الحدَّ في العناد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی سکھاتی ہیں۱ ؟ یا یہ لوگ ہی سرکش ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی یہ تیرے بارےمیں جو اس طرح اناپ شناب جھوٹ اور غلط سلط باتیں کرتے رہتےہیں، کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سجھاتی ہیں؟(2) نہیں بلکہ یہ سرکش اورگمراہ لوگ ہیں،اور یہی سرکشی اور گمراہی انہیں ان باتوں پر برانگیختہ کرتی ہے۔