أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُۥ ۚ بَل لَّا يُؤْمِنُونَ ٣٣
Am yaqooloona taqawwalah; bal laa yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ﴾ اختلَقَ محمدٌ القرآنَ ﴿بَل لاَّ يُؤْمِنُون﴾ المعنى: لم يمتنعوا عن الإيمان بالقرآن لأنه مختلَقٌ، بل تكبُّـرًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے (قرآن) خود گھڑ لیا ہے، واقعہ یہ ہے کہ وه ایمان نہیں ﻻتے.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن گھڑنے کے الزام پر ان کو آمادہ کرنے والابھی ان کا کفرہی ہے۔