فَلْيَأْتُوا۟ بِحَدِيثٍ مِّثْلِهِۦٓ إِن كَانُوا۟ صَٰدِقِينَ ٣٤
Falyaatoo bihadeesim misliheee in kaanoo saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِّثْلِهِ﴾ أي: مثلِ القرآنِ ونظمِه وحُسْن بيانهِ ﴿إِن كَانُوا صَادِقِين﴾ في قولهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں.۱
حواشی
(1) یعنی اگر یہ اپنے اس دعوے میں سچے ہیں کہ یہ قرآن محمد (صلى الله عليه وسلم) کا اپنا گھڑا ہوا ہے تو پھر یہ بھی اس جیسی کتاب بنا کر پیش کر دیں جو نظم، اعجاز وبلاغت، حسن بیان، ندرت اسلوب، تعین حقائق اور حل مسائل میں اس کا مقابلہ کر سکے۔