قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمْ خُلِقُوا۟ مِنْ غَيْرِ شَىْءٍ أَمْ هُمُ الْخَٰلِقُونَ ٣٥

Am khuliqoo min ghairi shai`in am humul khaaliqoon

ترجمہ (جالندھری)

کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ﴾ أي: من غيرِ خالقٍ؟ ﴿أَمْ هُمُ الْخَالِقُون﴾ لأنفسهم؟ ولا بدَّ للخلقِ من خالق، فهلَّا يُوحِّدون خالقَهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا یہ بغیر کسی (پیدا کرنے والے) کے خود بخود پیدا ہوگئے ہیں۱ ؟ یا یہ خود پیدا کرنے والے ہیں؟<br>۲

حواشی

(1) یعنی اگر واقعی ایسا ہے تو پھر کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ انہیں کسی بات کا حکم دے یاکسی بات سے منع کرے۔ لیکن جب ایسا نہیں ہے بلکہ انہیں ایک پیدا کرنے والے نے پیداکیا ہے، تو ظاہر ہے اس کا انہیں پیدا کرنے کا ایک خاص مقصد ہے، وہ انہیں پیدا کر کے یوں ہی کس طرح چھوڑ دے گا؟
(2) یعنی یہ خود بھی اپنے خالق نہیں ہیں، بلکہ یہ اللہ کے خالق ہونے کااعتراف کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ