أَمْ خَلَقُوا۟ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضَ ۚ بَل لَّا يُوقِنُونَ ٣٦
Am khalaqus samaawaati wal ard; bal laa yooqinoon
ترجمہ (جالندھری)
یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ﴾ أي: أهم خلَقوا السماواتِ والأرضَ؟ ﴿بَل لاَّ يُوقِنُون﴾ بخالقِهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں.۱
حواشی
(1) بلکہ اس کے وعدوں اور وعیدوں کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔