أَمْ عِندَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَۣيْطِرُونَ ٣٧
Am`indahum khazaaa`inu rabbika am humul musaitiroon
ترجمہ (جالندھری)
کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ﴾ أي: مفاتيحُ خزائنِ رحمةِ ﴿رَبِّكَ﴾ من النبوةِ والرزقِ وغيرِهما، فيخصُّوا مَنْ شاؤوا بما شاؤوا؟ ﴿أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُون﴾ يعني: أهم الذين لهم السيطرةُ والغلَبةُ والسلطان؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں۱ ؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.<br>۲
حواشی
(1) کہ یہ جس کو چاہیں روزی دیں اور جس کو چاہیں نہ دیں یاجس کو چاہیں نبوت سے نوازیں۔(2) مُصَيْطِرٌ یا مُسَيْطِرٌ، سَطْرٌ سے ہے، لکھنے والا، جو محافظ ونگران ہو، وہ چونکہ ساری تفصیلات لکھتا ہے، اس لیے یہ محافظ اورنگران کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ یعنی کیا اللہ کے خزانوں یا اس کی رحمتوں پر ان کا تسلط ہے کہ جس کو چاہیں دیں یا نہ دیں۔