كُلُوا۟ وَاشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ١٩
Kuloo washraboo haneee `am bimaa kuntum ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلُوا وَاشْرَبُوا﴾ أكلًا وشُربًا ﴿هَنِيئًا﴾ لا تنغيصَ فيه ﴿بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُون﴾ أي: بسببِ ما كنتُم تعملون، فالباءُ هنا للسببيَّة، وليست الباءُ للعِوَض، لأنَّ النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وعلى آلهِ وسلَّم قال: «لن يدخُلَ الجنةَ أحدٌ بعملِه».
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے.۱
حواشی
(1) دوسرے مقام پرفرمایا «كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الأَيَّامِ الْخَالِيَةِ» .
.
اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کی رحمت حاصل کرنے کے لیےایمان کے ساتھ اعمال صالحہ بہت ضروری ہیں۔