Muttaki`eena `alaa sururim masfoofatinw wa zawwaj naahum bihoorin `een
ترجمہ (جالندھری)
تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُتَّكِئِينَ عَلَى سُرُرٍ مَصْفُوفَةٍ﴾ صُفَّ بعضُها إلى بعض ﴿وَزَوَّجْنَاهُم﴾ قَرَنَّاهم، وليس في الجنةِ تزويجٌ كالدنيا ﴿بِحُورٍ﴾ جمعُ حوراء: وهي البيضاءُ، القويةُ بياضِ العينِ وسوادِ سوادِها ﴿عِين﴾ جمعُ عَيْناء: وهي الكبيرةُ العينين مع جمالها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے۱ ۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں.
حواشی
(1) مَصْفُوفَةٍ، ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے۔
گویا وہ ایک صف ہیں۔
یا بعض نے اس کامﻔہوم بیان کیا ہے کہ ان کے چہرے ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے، جیسے میدان جنگ میں فوجیں ایک دوسرے کے سامنے ہوتی ہیں۔
اس مفہوم کو قرآن میں دوسری جگہ ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔
«عَلَى سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ» (الصافات :”ایک دوسرےکے سامنے تختوں پر فروکش ہوں گے“۔