قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۲۵ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 25 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَآءَلُونَ ٢٥

Wa aqbala ba`duhum `alaa ba`diny yatasaaa`aloon

ترجمہ (جالندھری)

اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ﴾ بعد اجتماعهم ودورانِ الكأسِ عليهم ﴿يَتَسَاءلُون﴾ يسألُ بعضُهم بعضًا، تلذُّذًا واعترافًا بالنعمة عمَّا كانوا عليه، وما وصلوا إليه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے.۱

حواشی

  1. (1) ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان وعمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ