قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُونٌ ٢٤

Wa yatoofu `alaihim ghilmaanul lahum ka annahum lu`lu`um maknoon

ترجمہ (جالندھری)

اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ﴾ مع ذلك للخدمةِ ﴿غِلْمَانٌ﴾ أي: خدمٌ شباب ﴿لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ﴾ حُسنًا ولطافةً ﴿لُؤْلُؤٌ مَّكْنُون﴾ مصونٌ في الصَّدَف.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کے اردگرد ان کے نو عمر غلام چل پھر رہے ہوں گے، گویا کہ وه موتی تھے جو ڈھکے رکھے تھے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جنتیوں کی خدمت کے لیے انہیں نو عمر خادم بھی دیئے جائیں گے جو ان کی خدمت کےلیے پھر رہے ہوں گے اورحسن وجمال اور صفائی ورعنائی میں وہ ایسے ہوں گے جیسے موتی، جسے ڈھک کر رکھا گیا ہو، تاکہ ہاتھ لگنے سے اس کی چمک دمک ماند پڑے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ