قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَتَنَٰزَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ ٢٣

Yatanaaza`oona feehaa kaasal laa laghwun feehaa wa laa taaseem

ترجمہ (جالندھری)

وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَتَنَازَعُونَ﴾ يتداولون بينهم ﴿فِيهَا كَأْسًا﴾ خمرًا ﴿لاَّ لَغْوٌ فِيهَا وَلاَ تَأْثِيم﴾ أي: لا يُذهب عقولَهم فَيَلغُوا ويأثَموا كشاربي خمرِ الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(خوش طبعی کے ساتھ) ایک دوسرے سے جام (شراب) کی چھینا جھپٹی کریں گے۱ جس شراب کے سرور میں تو بیہوده گوئی ہوگی نہ گناه.<br>۲

حواشی

(1) يَتَنَازَعُونَ، يَتَعَاطَونَ وَيَتَنَاوَلُونَ۔ ایک دوسرے سے لیں گے۔ یا پھر وہ معنی ہیں جو فاضل مترجم نےکیےہیں۔ کاﺱ، اس پیالے اور جام کو کہتے ہیں جو شراب یا کسی اور مشروب سے بھرا ہوا ہو۔ خالی برتن کو کاس نہیں کہتے۔ (فتح القدیر)۔
(2) اس شراب میں دنیا کی شراب کی تاثیر نہیں ہوگی، اسے پی کر نہ کوئی بہکے گا کہ لغو گوئی کرے نہ اتنا مدہوش اور مست ہو گا کہ گناہ کا ارتکاب کرے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ