وَأَمْدَدْنَٰهُم بِفَٰكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ ٢٢
Wa amdadnaahum bifaa kihatinw wa lahmim mimmaa yashtahoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمْدَدْنَاهُم﴾ زدناهم في وقتٍ بعد وقتٍ ﴿بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُون﴾ وإن لم يُصرِّحوا بطلبه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.۱
حواشی
(1) أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔