أَفَسِحْرٌ هَٰذَآ أَمْ أَنتُمْ لَا تُبْصِرُونَ ١٥
Afasihrun haazaaaa am antum laa tubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قيل لهم: ﴿أَفَسِحْرٌ هَذَا﴾ العذابُ ﴿أَمْ أَنتُمْ لاَ تُبْصِرُون﴾ العذابَ كما كنتم لا تُبصرون في الدنيا ما يدلُّ عليه؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے۱ ؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو.<br>۲
حواشی
(1) جس طرح تم دنیا میں پیغمبروں کو جادوگر کہا کرتے تھے، بتلاؤ ! کیا یہ بھی کوئی جادو کاکرتب ہے؟(2) یا جس طرح تم دنیا میں حق دیکھنے سے اندھے تھے، یہ عذاب بھی تمہیں نظر نہیں آ رہاہے یہ تقریع وتوبیخ کے لیے انہیں کہا جائے گا، ورنہ ہر چیز ان کے مشاہدےمیں آ چکی ہوگی۔