أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا۟ هُمُ الْمَكِيدُونَ ٤٢
Am yureedoona kaidan fallazeena kafaroo humul makeedoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا﴾ مكرًا بك، ليُهلكوك؟ ﴿فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُون﴾ المُهْلَكُون؛ جزاءَ كيدِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا یہ لوگ کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں۱ ؟ تو یقین کرلیں کہ فریب خورده کافر ہی ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ہمارے پیغمبر کے ساتھ، جس سے اس کی ہلاکت واقع ہو جائے۔(2) یعنی کید ومکر ان ہی پرالٹ پڑے گا اور سارا نقصان انہی کو ہو گا۔ جیسا فرمایا : «وَلا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلا بِأَهْلِهِ» (فاطر:43) چنانچہ بدر میں یہ کافر مارے گئے اور بھی بہت سی جگہوں پر ذلت و رسوائی سے دوچار ہوئے۔