أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهِۦ رَيْبَ الْمَنُونِ ٣٠
Am yaqooloona shaa`irun natarabbasu bihee raibal manoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ يَقُولُونَ﴾ أي: بل أيقولون: هو ﴿شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ﴾ ننتظرُ ﴿بِهِ رَيْبَ الْمَنُون﴾ حوادثَ الدهر، فيهلكُ كغيرِه من الشعراء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث (یعنی موت) کا انتظار کر رہے ہیں.۱
حواشی
(1) رَيْبٌ کے معنی ہیں حوادث ، مَنُونٌ، موت کےناموں میں سے ایک نام ہے۔
مطلب ہے کہ قریش مکہ اس انتظار میں ہیں کہ زمانے کےحوادث سے شاید اس محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو موت آ جائے اور ہمیں چین نصیب ہو جائے، جو اس کی دعوت توحید نے ہم سے چھین لیاہے۔