قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۲۸ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 28 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ ٢٨

Innaa kunnaa min qablu nad`oohu innahoo huwal barrur raheem

ترجمہ (جالندھری)

اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ﴾ من قبل البعثِ ﴿نَدْعُوهُ﴾ نعبُده موحِّدين ﴿إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ﴾ المُحسنُ الصادقُ في وعدِه ﴿الرَّحِيم﴾ العظيمُ الرحمةِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے۱ ، بیشک وه محسن اور مہربان ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی صرف اسی ایک کی عبادت کرتے تھے، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے تھے، یا یہ مطلب ہے کہ اسی سے عذاب جہنم سے بچنے کے لیے دعا کرتے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ