فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ السَّمُومِ ٢٧
Famannnal laahu `alainaa wa waqaanaa `azaabas samoom
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا﴾ بالمغفرةِ ﴿وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُوم﴾ اسمٌ من أسماءِ جهنم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا.۱
حواشی
(1) سَمُومٌ، لو، جھلس ڈالنے والی گرم ہوا کو کہتے ہیں، جہنم کے ناموں میں سے ایک نام بھی ہے۔