وَإِن يَرَوْا۟ كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا يَقُولُوا۟ سَحَابٌ مَّرْكُومٌ ٤٤
Wa iny yaraw kisfam minas samaaa`i saaqitany yaqooloo sahaabum markoom
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِن يَرَوْا كِسْفًا﴾ قطعًا ﴿مِّنَ السَّمَاء سَاقِطًا﴾ عليهم؛ ليُعذَّبوا به ﴿يَقُولُوا﴾ عنادًا وجهلًا: ﴿سَحَابٌ مَّرْكُوم﴾ بعضُه فوقَ بعض يَسقينا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر یہ لوگ آسمان کے کسی ٹکڑے کو گرتا ہوا دیکھ لیں تب بھی کہہ دیں کہ یہ تہ بہ تہ بادل ہے.۱
حواشی
(1) مطلب ہے کہ اپنے کفر وعنادسے پھر بھی باز نہ آئیں گے، بلکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہیں گے کہ یہ عذاب نہیں، بلکہ ایک پر ایک بادل چڑھا آرہا ہے، جیساکہ بعض موقعوں پر ایسا ہوتاہے۔