يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ١٣
Yawma yuda`-`oona ilaa naari jahannama da`-`aa
ترجمہ (جالندھری)
جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَوْمَ يُدَعُّونَ﴾ يُدفَعون بعنفٍ ﴿إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس دن وه دھکے دے۱ دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.
حواشی
(1) الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔