الَّذِينَ هُمْ فِى خَوْضٍ يَلْعَبُونَ ١٢
Allazeena hum fee khawdiny yal`aboon
ترجمہ (جالندھری)
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ﴾ والخوضُ: التخبُّط في الأباطيل ﴿يَلْعَبُون﴾ استهزاءً بالنبيِّ صلى الله عليه وسلم .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔