قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الطور

سورۃ الطور آیت ۹ کی تفسیر

Surah Tur Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَآءُ مَوْرًا ٩

Yawma tamoorus samaaa`u mawraa

ترجمہ (جالندھری)

جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاء﴾ يعني: أن السماءَ تضطربُ وتتشقَّق، وتختلفُ عما هي عليه اليوم ﴿مَوْرًا﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.۱

حواشی

  1. (1) مور کے معنی ہیں حرکت واضطراب۔
    قیامت والے دن آسمان کے نظم میں جو اختلال اور کواکب وسیارگان کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے جو اضطراب واقع ہو گا، اس کو ان الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے، اور یہ مذکورہ عذاب کےلیے ظرف ہے۔
    یعنی یہ عذاب اس روز واقع ہوگا جب آسمان تھرتھرائے گا اور پہاڑی اپنی جگہ چھوڑ کر روئی کے گالوں اور ریت کے ذروں کی طرح اڑ جائیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ