وَمِنَ الَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَٰرَ النُّجُومِ ٤٩
Wa minal laili fasabbihhu wa idbaaran nujoom
ترجمہ (جالندھری)
اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ﴾ أي: صلِّ له، يعني: المغربَ والعشاءَ ﴿وَإِدْبَارَ النُّجُوم﴾ يعني: الركعتين قبلَ صلاةِ الفجر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ۱ اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی.<br>۲
حواشی
(1) اس سے مراد قیام اللیل۔ یعنی نماز تہجد ہے،جو عمر بھر نبی ﹲ کا معمول رہا۔(2) أَيْ: وَقْت إِدْبَارِهَا مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ اس سےمراد فجر کی دو سنتیں ہیں، نوافل میں سب سے زیادہ اس کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم حفاظت فرماتے تھے۔ اور ایک روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”فجر کی دو سنتیں دنیا و مافیہا سے بہترہے“ (صحيح بخاري، كتاب التهجد، باب تعاهد ركعتي الفجر ومن سماها تطوعا ، وصحيح مسلم، كتاب الصلاة باب استحباب ركعتي الفجر)۔